: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 27 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی او لین سا عتو ں میں کو تو ر گیٹ ‘ کند و کو ر منڈ ل ‘ رنگا ر یڈ ی ضلع میں تیز ر قتا ر ٹا ٹا ایس گا ڑی
نے چند لو گو ں کو ٹکر دے دی۔ ا س حا د ثہ میں چا ر لو گوں کی جا ئے حاد ثہ پر ہی مو ت ہو گئی جبکہ چا ر دو سر ے ا فرا د کو شد ید ز خم آ ئے ۔ تما م زخمی ا فرا د کو قریبی ہا سپٹل میں علا ج کیلئے شر یک کر ا دیا گیا ہے۔